Today Daily The National Post.3-02-2025
- +92 315 9222 245
- info@facemedia.pk
- March 3, 2026 2:35 AM
Today Daily The National Post.3-02-2025
Today Daily JURM Karachi 2-01-2025
Today Daily The National Post 1-02-2025
Today Daily JURM Karachi 1-02-2025
ضلع کرم: اپر کرم میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اپر کرم کے علاقے بوشہرہ میں اسسٹنٹ کمشنر سعید منان کو نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس میں وہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کاکہنا ہےکہ اسسٹنٹ کمشنر سعید منان پولیس کے ہمراہ بوشہرہ میں موجود تھے، واقعے کے بعد انہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ پولیس کی بھاری نفری نے ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ واضح رہےکہ اس سے قبل لوئر کرم میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود…
Mr McDonald also said: “I believe in Britain, I believe in a strong and independent community and I stand by every member.
بالی وڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی منہ بولی بہن شویتا روہیرا خطرناک حادثے کا شکار ہو گئیں۔ شویتا نے اسپتال سے اپنی چند تصاویر اور حادثے سے متعلق تفصیلات انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ شویتا روہیرا نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ زندگی حیران کن واقعات سے بھری پڑی ہے، ایک لمحے آپ ’کل ہو نہ ہو‘ گنگنا رہے ہوتے ہیں اور دوسرے ہی لمحے زندگی ایک موٹر سائیکل آپ کے لیے بھیج دیتی ہے، میں نے خود کو چلنے کے بجائے اڑتے ہوئے پایا، اس میں میری کوئی غلطی نہیں تھی۔ انہوں نے لکھا ہے…
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن میں کام کرنے والے ورکرز کو 8 فروری کو سہ فریقی سیریز کا میچ دیکھنے کی دعوت دے دی۔ چیئرمین پی سی بی نے آج قذافی اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا جہاں انہوں نے ورکرز سے ملاقات کی اور انہیں دن رات کام پر شاباش دی۔ چیئرمین پی سی بی نے ورکرز کو 8 فروری کا ٹرائی نیشن سیریز کا میچ دیکھنے کی دعوت دیتے ہوئے کہاکہ میں خود آپ کے ساتھ بیٹھ کر میچ دیکھوں گا۔ محسن نقوی نے نئی نشتوں پر بیٹھ کر اسٹیڈیم…
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش کردی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کھلے دل کے ساتھ پی ٹی آئی کی ساتھ مذاکرات میں بیٹھے اور انہیں مذاکرات کے لیے ساز گار ماحول فراہم کیا گیا لیکن پی ٹی آئی مذاکرات سے بھاگ رہی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے بہت نیک نیتی سے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیے، ہماری کمیٹی نے کہا کہ اپنے تحریری مطالبات دیں۔ شہباز شریف نے پی ٹی آئی کو کمیشن کی…
Daily Jurm Karachi