Author: jurmnewshd@gmail.com

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کے اڈیالہ جیل میں طبی معائنے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ میڈیکل رپورٹ پمز اسپتال کے دو ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے تیار کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی مکمل فٹ اور ایکٹیو ہیں۔ میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر بھی نارمل ہے۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو 5 روز سے بدہضمی…

Read More